اطلاع/ خبر غم

اطلاع/ خبر غم

سینئر صحافی و معزز ممبر پی آر اے پاکستان اکرم عابد قریشی کے برادر نسبتی چوہدری محمد فیاض کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

برائے رابطہ:
اکرم عابد
03335233762

پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان غم کی اس گھڑی میں اکرم عابد قریشی سے اظہار افسوس اور اظہار ہمدردی کرتی ہے۔

جاری کردہ:
جاوید حسین
سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان۔

Skip to content