اطلاع/ نماز جنازہ

اطلاع/ نماز جنازہ

Dated: 26-03-2025

سیکرٹری جنرل پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان و سینئر رپورٹر آج نیوز اسلام آباد نوید اکبر چودھری صاحب کے والد گرامی رضا الہی سے انتقال فرما گئے ہیں، انکا نماز جنازہ آج بروز بدھ 26 مارچ 2025 کو ان کے آبائی گاؤں میں بعد نماز عصر بوقت شام 5 بجے ادا کیا جائے گا۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔

ایڈریس: چک نمبر 254رب گنگا سنگھ فیصل آباد۔

رابطہ نمبر : نوید اکبر چودھری
0333 5107987

پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نوید اکبر صاحب کے غم میں برابر کی شریک ہے اور ان کے والد گرامی مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہے۔

جاری کردہ:
جاوید حسین
سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان۔

Skip to content