اظہارِ تعزیت
Dated: 26-12-2025.
اسلام آباد( 26دسمبر 2025) سینئر صحافی، رکن پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان ناصر میر کی خوش دامن مختصر علالت کے بعد رضا الہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔
“انا للہ وانا الیہ راجعون”
اطلاع برائے نماز جنازہ
نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ، دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی، مقام: چلڈرن پارک، نزد چوہدری فتح خان مسجد، کمیٹی چوک۔تدفین قدیمی قبرستان، ڈھوک کھبہ میں ہوگی۔
مزید معلومات یا رابطے کے لیے: ناصر میر – 03005545697
پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ایم بی سومرو، سیکرٹری نوید اکبر اور تمام باڈی نے ناصر میر سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پی آر اے پاکستان اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
آمین
جاری کردہ:
جاوید حسین
سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان۔
