اظہار افسوس و تعزیت
Dated: 06-01-2025
اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوٹو گرافی، قومی اسمبلی سید عباد علی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف کا اظہار افسوس و تعزیت
اسلام آباد(6 جنوری 2025) پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے ڈائریکٹر جنرل میڈیا قومی اسمبلی ظفر سلطان کی خوش دامن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوٹو گرافی قومی اسمبلی سید عباد علی کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
پی آر اے پاکستان سید عباد علی کی والدہ محترمہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کے لئے دعا گو ہے۔
جاری کردہ:
جاوید حسین
سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان
