افسوسناک اطلاع
سینئر صحافی اور ڈائریکٹر اردو نیوز اے پی پی جناب عبدالجبار زکریا صاحب کے جواں سالہ بیٹے معاذ عبداللہ چوہدری (عمر 21 سال)، جو فاسٹ یونیورسٹی کے طالب علم تھے، انتقال کر گئے ہیں۔
ان کا نماز جنازہ بعد نماز عصر (30″4) ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائے گی تاہم میڈیا ٹاون کے رہائشیوں کی سہولت کے لئے نماز جنازہ (15″ 3 ) انوار مدینہ مسجد میڈیا ٹاون بلاک A کے ساتھ گراونڈ میں بھی پڑھی جائے گی
پتہ:
ہاوس نمبر 342، گلی نمبر 6
میڈیا ٹاؤن بلاک A
03145100666
