انتقال/ اظہار افسوس۔

انتقال/ اظہار افسوس۔

Dated: 10-04-2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

معزز ممبر پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان اور بیوروچیف (92 چینل) طارق عزیز صاحب کے چھوٹے بھائی سلیم نواز انتقال فرما گئے ہیں۔ انکا جنازہ آج بروز جمعرات مورخہ 10/04/2025 نماز عصر کے بعد مسجد مخدوم راشد ملتان میں ادا کی جائے گی۔

برائے رابطہ: طارق عزیز صاحب۔
0300 5117879
جاری کردہ:
جاوید حسین
سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان۔

Skip to content