خبر غم
معزز ممبر پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان، سینئر صحافی و سینئر رپورٹر دنیا نیوز یاسر ملک کے ماموں کا انتقال ہوگیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
پی آر اے پاکستان غم کی اس گھڑی میں اپنے معزز ممبر یاسر ملک کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتی ہے۔ تمام دوستوں سے دعا مغفرت کی اپیل ہے۔
جاری کردہ:
جاوید حسین
سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان
