انتقال پرملال

انتقال پرملال

Dated: 08-01-2025

سینئر صحافی و معزز ممبر و چیئرمین واک آوٹ کمیٹی پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان علی شیر صاحب کے ماموں جان کا ننکانہ صاحب میں انتقال ہوگیا ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

انکا نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ دوستوں سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

پی آر اے پاکستان علی شیر صاحب کے ساتھ ان کے ماموں کے انتقال کر اظہار تعزیت اور ان کے لئے درجات کی بلندی کی دعا کرتی ہے۔

علی شیر:
0300 5100364

جاری کردہ:
جاوید حسین سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان

Skip to content