Dated: 02-11-2024
انتقال پرملال
سینئر صحافی و معزز ممبر پی آر اے پاکستان ناصر اسلم راجہ صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک ان کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
پی آر اے پاکستان ناصر اسلم راجہ صاحب کے غم میں برابر کی شریک ہے اور ان کے اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کے لئے دعا گو ہے۔ آمین
برائے رابطہ: ناصر اسلم راجہ
03008560383
جاری کردہ:
جاوید حسین سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان۔
