خبر غم/ اظہارِ تعزیت
Dated: 26-12-2025
اسلام آباد( 26دسمبر 2025) سینئر صحافی و رکن پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان حاجی نواز رضا صاحب اور طارق محمود سمیر صاحب کے بہنوئی رضا الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
“انا للہ وانا الیہ راجعون”
مرحوم کا جنازہ بروز ہفتہ دن 11 بجے، چمڑا گودام سلطان دا کھو راولپنڈی سے اٹھایا جائے گا۔
پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان اپنے معزز ممبران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
جاری کردہ:
جاوید حسین
سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان۔
