Dated:01-08-2025.
خبر غم/ اظہار افسوس
جنگ گروپ سے وابستہ رہنے والے صحافی اور پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بانی رکن مرحوم ارشد وحید چوہدری صاحب کا جواں سالہ بیٹا روشان وحید آج جمعہ کے روز صبح رضا الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
انکا نماز جنازہ آج یکم اگست 2025، جمعہ کے روز بعد نماز مغرب میڈیا ٹاؤن ڈسپنسری گراونڈ نزد گول چکر، میڈیا ٹاؤن، اسلام آباد میں ادا کیا جائے گا۔
ایڈریس: مکان نمبر 161 گلی نمبر 9 بلاک D میڈیا ٹاون اسلام آباد۔
پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان غم کی اس گھڑی میں ارشد وحید مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتی ہے اور ان کے صاحبزادے کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہے۔
برائے رابطہ:
Zain Arshad Waheed
03064836883
جاری کردہ:
جاوید حسین
سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان۔

