خبر غم

خبر غم
Dated: 22-01-2025

نقطہ میڈیا گروپ سے وابستہ سئینر صحافی و سیکرٹری انفارمیشن پی آر اے پاکستان جاوید حسین صاحب کی ممانی پاکپتن میں انتقال کر گئ ہیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

صدر عثمان خان اور سیکرٹری نوید اکبر سمیت تمام پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے دعاگو ہے۔اور جاوید حسین صاحب سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارِ کرتی ہے.

جاری کردہ:
دفتر پی آر اے پاکستان.

Skip to content