خبر غم
Dated: 12-01-2025
اوصاف گروپ سے وابستہ سئینر صحافی و ممبر پی آر اے پاکستان جاوید شہزاد صاحب انتقال کر گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
صدر عثمان خان اور سیکرٹری نوید اکبر سمیت تمام پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان ان کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے گو ہے۔۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
جاری کردہ:
جاوید حسین سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان۔
