دعوت نامہ
ڈائریکٹر نیوز | نیوز ایڈیٹر صاحبان
السلام و علیکم!
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی حق پرست اراکین قومی اسمبلی کے ہمراہ کل مورخہ 20 جنوری 2026 بروز منگل صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کے خطاب فرمائیں گے۔
آپ سے اس پریس کانفرنس کی کوریج کیلئے اپنے رپورٹر اور کیمرہ مین کو مطلع فرمانے کی استدعا ہے۔
شکریہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
