سینیٹر کامران مرتضی کی مولانا فضل الرحمان اور صدر مملکت کے درمیان رابطے سے متعلق وضاحت
مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت سے پیکا ترمیمی بل سے متعلق بات کی تھی
صدر مملکت نے مولانا فضل کے کہنے پر پیکا ترمیمی بل پر دستخط کو چند روز کے لئے موخر کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی
وزیر داخلہ کی واپسی پر انہیں پارلیمانی صحافیوں کے ساتھ ملاقات کا کہا گیا تھا
مولانا فضل الرحمن نے پی آر اے کے دوستوں کے لئے پیغام دیا جو پہنچا دیا
