پریس ریلیز
انتقال/ تعزیت۔
سینئر صحافی و معزز رکن پی آر اے پاکستان اظہار خان نیازی کے چچازاد بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔
اسلام آباد(22 مئی 2025) پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان(پی آر اے) سینئر صحافی و معزز رکن پی آر اے پاکستان اظہار خان نیازی کے چچازاد بھائی شعیب خان رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
پی آر اے کے صدر عثمان خان، سیکرٹری نوید اکبر سمیت تما پی آر اے مرحوم کے درجات کی بلندی، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کے لئے دعا گو ہے۔
برائے رابطہ: اظہار خان نیازی
0333 5499786
جاری کردہ:
جاوید حسین سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان۔
