پیکا ایکٹ پر صد زرداری نے ھماری بات تسلیم کی کہ صحافیوں کو سنیں گے پھر دستخط کرینگے اور یہ بھی کہا کہ محس نقوی صاحب پاکستان آگئے ھیں اور وہ صحافیوں کی بات سننے کے لیے ان سے رابطہ کرینگے لیکن پھر صبح پتہ چلا کہ انہوں نے دستخط کردیے ھیں
ھم فیک نیوز کا راستہ روکنے کے حق میں ھیں لیکن موجودہ قانون کے غلط استعمال کا احتمال و امکان غالب ھے تو اگر شرعی قوانین کو اس وجہ سے موخر کیاجاتا ھے کہ اس کے غلط استعمال کا احتمال ھے تو اسٹیبلشمنٹ کے بل کو اسی بنیاد پر کیوں موخر کیا جاسکتا۔
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی دینہ میں گفتگو
