اہم اطلاع
Dated: 20-01-2025.
کل مورخہ 21 جنوری 2025 بروز منگل دن 2 بجے پریس لاونج پارلیمنٹ ہاوس، محترم جاوید شہزاد صاحب (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی جائے گی۔
تمام دوستوں اور پی آر اے ممبران سے شرکت کی استدعا ہے۔
جاری کردہ:
جاوید حسین
سیکرٹری اطلاعات پی آر اے پاکستان۔
