For Information Only

میڈیا ٹاؤن کے انتخابات

انتخابات میں فاؤنڈر گروپ نے بھاری اکثریت سے میدان مارلیا،
سینئیر صحافی، سنو ٹی وی کے ڈائریکٹر قیصر احمد رانا صدر اورسینئیر صحافی، آج نیوز کے بیوروچیف طارق چوہدری سیکرٹری جنرل منتخب، آج نیوز کے سینئیر رپورٹر افضل جاوید فنانس سیکرٹری کی نشست جیت گئے،

Skip to content