Press Conference

اسلام علیکم

میڈیا کے دوست نوٹ فرمائیں

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر پلوشہ خان صاحبہ اور مرکزی رہنما ایم این اے سحر کامران صاحبہ آج بروز منگل بتاریخ 23 دسمبر دن 02:30 بجے

مقام: گیٹ نمبر ایک میڈیا سینٹر پارلیمینٹ ہاؤس اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گی

میڈیا کے دوستوں سے لائیو کوریج کی درخواست ہے

Skip to content