ضروری اطلاع
بول نیو
ز اور دنیا نیوزپیپر سے ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف پی آر اے پاکستان دوران سینیٹ اجلاس جو صبح 10:30 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا اپنی بھرپور آواز بلند کرے گی اور صحافیوں سے ہونے والی ناانصافی پر احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔
تمام پی آر اے پاکستان کے ممبران سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے تاکہ سب یک زبان ہوکر پیغام دے سکیں۔
شکریہ۔
جاوید حسین
مرکزی سیکرٹری اطلاعات، پی آر اے پاکستان