الیکشن کمیشن بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے عبوری صدر شاکر عباسی، سیکریٹری زاہد مشوانی، نائب صدور حمید لنگرا، نوشین یوسف، انفارمیشن سیکرٹری عثمان جبار، فنانس سیکرٹری عاطف بٹ، سینیئر جوائنٹ سیکرٹری عقیل احمد، جوائنٹ سیکرٹری ثاقب سعید، ریحان شیخ اور ممبرز گورنگ باڈی سجاد کاظمی، عثمان جاوید ملک، عرفان سدوزئی، فہیم اختر، عادل نظامی، وقار سید اور
ابراھیم عباسی کو مبارکباد۔
پی آر اے پاکستان تمام ممبران کو زمہ داریاں ملنے پر اس امید کا اظہار کرتی ہے کہ عبوری باڈی جمہوری عمل کو آگے بڑھائے گی اور تمام ممبران کی پیشہ ورانہ امور میں تمام صحافتی اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر ممکن سہولت کی فراہمی اور مدد و تعاون فراہم کرے گی۔
جاری کردہ: جاوید حسین
مرکزی سیکرٹری اطلاعات، پی آر اے پاکستان۔