PRA/003/2023-25
تاریخ 21 ستمبر 2023
نوٹیفیکیشن
پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کی گورننگ باڈی نے ڈیجیٹلائزیشن کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دی ہے۔ کمیٹی سنیئر صحافی جناب جاوید حسین کی سربراہی میں کام کرے گی۔
کمیٹی مندرجہ ذیل صحافیوں پر مشتمل ہوگی۔
جاوید حسین………………….. چیئرمین
عائشہ ناز………………….. ممبر
جاوید نور ………………….. ممبر
عاطف شیرازی………………….. ممبر
نوید اکبر
سیکریٹری پی آر اے